مدرسہ تحفیظ القرآن الکریم چکیسر

مدرسہ تحفیظ القرآن الکریم چکیسر


- ضلعی سطح پر اول اور دوم پوزیشن لینے کا اعزاز

ضلعی سطح پر اول اور دوم پوزیشن لینے کا اعزاز

پ کا اعتماد اور ہماری خدمات الحمدللہ،مدرسہ تحفیظ القرآن الکریم چکیسر ضلع شانگلہ کے دو طلباء حافظ حیات اللہ بن فضل خالق اور حافظ امیر محمد بن محمد عالم نے "مسابقہ حفظ القرآن مع التجوید"بین المدارس و اسکولز زیر اھتمام اتحاد القرآن پاکستان العالمی ضلع شانگلہ میں پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کرکے ضلع شانگلہ خاص کر تحصیل چکیسر کا نام روشن کردیا۔

 WhatsApp Image 2024-11-03 at 11.47.58 PM.jpeg

حافظ حیات اللہ بن فضل خالق ضلعی سطح پر اول پوزیشن

 WhatsApp Image 2024-11-03 at 11.47.57 PM.jpeg

حافظ امیرمحمد بن محمد عالم ضلعی سطح پر دوسری پوزیشن